ٹوپی بدل بھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دوست جسے ٹوپی بدل کر دینی یا دنیوی بھائی بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دوست جسے ٹوپی بدل کر دینی یا دنیوی بھائی بنایا جائے۔